Reg: 12841587     

پشاورزلمی کی ٹیم 26 مئی کو ابوظبی پہچے گی

دبئی (خصوصی رپورٹ)

پی ایس ایل 6 کے لیے پشاور زلمی کے پاکستانی کھلاڑیوں نے رپورٹ کردی کھلاڑی دو دن پاکستان میں قرنطینہ کریں گے کھلاڑی پی سی بی چارٹرڈ فلائٹ سے چھبیس مئی کو ابوظبی پہچیں گے۔

غیر ملکی کھلاڑی ابو ظبی میں ٹیم کو جوائن کریں گے ہیڈکوچ ڈیرن سیمی بھی ابو ظبی میں ٹیم کو جوائن کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

سری لنکا کے 10 کرکٹرز کو خصوصی پرواز کےذریعے پاکستان آنے کی اجازت

Next Post

پاکستان نے افغانستان کیلیے اپنی فضا اور زمین استعمال کرنے کی اجازت دیدی، پینٹاگون

Related Posts

پاکستان مسلم لیگ ن انٹرنیشنل افیئر اینڈ اوورسیز پاکستانیز کے صدر و سابق وزیر خزانہ اسحق ڈار کیساتھ کوآرڈینیٹر انٹرنیشنل افیئر اینڈ اوورسیز پاکستانیز بیرسٹر امجد ملک کی لندن میں ملاقات ہوئی ہے

لندن( بیورو رپورٹ) بیرسٹر امجد ملک نے بات کرتے ہوئے بتایا کہ جب اسحاق ڈار وزیر خزانہ تھے…
Read More
Total
0
Share