Reg: 12841587     

امارات نے برطانیہ کو گرین لسٹ سے نکال دیا دو نئے ملک شامل

دبئی (بیوررپورٹ)

ابوظبی نے سفر کےلئے اپنی گرین لسٹ میں تبدیلی کرتے ہوئے برطانیہ اور تاجکستان کو فہرست سے خارج کردیا ہے اس کے علاوہ دو ملک کا اس میں اندراج کیا گیا ہے۔ گرین لسٹ میں شامل ممالک کے شہریوں کو ابوظبی میں قرنطینہ کی ضرورت نہیں ہوتی انہیں صرف ائرپورٹ ایک پی سی آر ٹیسٹ کرانا ہوتا ہے۔

اس فیصلے کا اطلاق ان ممالک سے آنے والے ہر مسافر ہوتا ہے چاہے اس کا تعلق کسی بھی ملک سے ہو۔ ابوظبی کی تصیح شدہ سبز فہرست یہ ہے۔
آسٹریلیا ، آذربائیجان، بھوٹان، برونائی ، چین، کیوبا، جرمنی ، گرین لینڈ، ہانگ کانگ، آئس لینڈ، اسرائیل، جاپان، کرغزستان، مالٹا، ماریشیش، مالدوا، مراکش، نیوزی لینڈ، پرتگال، روس، سعودی عرب، سنگاپور، جنوبی کوریا، سپین ، سوئیٹرزلینڈ، تائیوان، امریکا اور ازبکستان۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

امارات میں ایکسپائر انٹری اور رہائشی ویزے والوں کو مفت ویکسین لگے گی

Next Post

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں ہرقسم کی علاقائی تبدیلی کو روکے، مقررین کا مطالبہ

Related Posts
Total
0
Share