Reg: 12841587     

پختونخوا میں کوئی غریب ہے نا کوئی بے روزگار، پرویز خٹک کا دعویٰ

مشال ارشد سی ایم انڈرگراونڈ نیوز

وزیر دفاع پرویز خٹک نے دعویٰ کیا ہے کہ خیبر پختونخوا میں کوئی غریب ہے اور نا کوئی بے روزگار ہے۔

وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے خیبر پختونخوا میں غربت اور بے روزگاری کے خاتمے کا دعویٰ قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کیا۔

اس حوالے سے پرویر خٹک کے آبائی گاؤں اور حلقے مانکی شریف کے مکینوں کا کہنا ہے کہ صرف مانکی شریف میں سیکڑوں مکانا ت کچے ہیں اور لوگ غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔

نوشہرہ کی آبادی کے تناسب سے ایک لاکھ دو ہزار خاندان غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں اور یہی تناسب ضلع بھر میں کچے مکانا ت کا بھی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

وزیراعظم کے زیادتی سے متعلق بیان پر جمائما کا رد عمل

Next Post

لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں دھماکا، 10 افراد زخمی

Related Posts

پاکستان سے برطانیہ کے دورے پر آئی ہوئی کاروباری شخصیات اور پولیس آفیسر کا قونصل جنرل آف پاکستان مانچسٹر طارق وزیر اور ٹریڈ سیکرٹری چوہدری محمد اختر سے قونصلیٹ جنرل آف پاکستان مانچسٹر آفس میں خصوصی ملاقات

مانچسٹر(خصوصی رپورٹر) پاکستان سے اکثر کاروباری شخصیات جن میں صنعت کار،ایکسپورٹرز اور امپورٹرز کے علاوہ،سیاستدان، مینو فیکچرز،جنرل ٹریڈرز…
Read More
Total
0
Share