Reg: 12841587     

لڑکے لڑکی پر تشدد کا معاملہ، وزیراعظم نے واقعے کا نوٹس لے لیا

مشال ارشد سی ایم انڈرگراونڈ نیوز

وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں لڑکے اور لڑکی پر ہونے والے تشدد کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان کو ٹیلی فون کیا اور اسلام آباد میں پیش آنے والے واقعے کی تفصیلات طلب کیں۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کا آئی جی اسلام آباد کو کہنا تھا کہ معاملے پر رپورٹ وزیراعظم آفس بھجوائی جائے۔

ذرائع کا بتانا ہے عمران خان کا آئی جی اسلام آباد کو کہنا تھا تمام ملوث ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لیے پولیس اپنی تمام تر توانائیاں صرف کرے، ایسے افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

لندن ہائیکورٹ نے پاکستان کو ریکوڈک کیس میں کرپشن کے الزامات اٹھانے سے روک دیا

Next Post

دہشتگردی کو اسلام سے جوڑنا سب سے بڑی دہشتگردی ہے: طاہر اشرفی

Related Posts

دبئی میں پاکستان تحریک انصاف سینئر رہنما امیدوار پی پی40 پسرور چوہدری عبد الکریم باجوہ کی طرف سے اپنے آفس میں پاکستان تحریک انصاف کی پنجاب میں شاندار کامیابی پر دبئی میں کیک کاٹا گیا

دبئی(بیورورپورٹ) دبئی میں پاکستان تحریک انصاف سینئر رہنما امیدوار پی پی40 پسرور چوہدری عبد الکریم باجوہ کی طرف…
Read More
Total
0
Share