Reg: 12841587     

کراچی: 12 کروڑ رشوت طلب کرنے پر ایف آئی اے افسران گرفتار

مشال ارشد سی ایم انڈرگراونڈ نیوز

کراچی میں 12 کروڑ روپے رشوت طلب کرنے پر ایف آئی اے کاؤنٹر ٹیررازم ونگ کے افسران کو گرفتار کرلیا گیا۔

اندراج مقدمے کے بعد ایف آئی اے کے گرفتار کیے جانے والے افسران میں انچارج سی ٹی ڈبلیو انسپکٹر پرویز، انکوائری افسر انسپکٹر عقیل اور دیگر افراد شامل ہیں۔

افسران آن لائن میڈیسن کے کاروبار میں بے قاعدگیوں کے الزام میں انکوائری کر رہے تھے، 22 جون کو کچھ لوگوں کو حراست میں لیا اور  24 جون کو چھوڑ دیا، افسران نے 12 کروڑ رشوت طلب کی  جب کہ 10 کروڑ روپے کی ادائیگی کے وعدے پر ملزمان کو رہا کردیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

قائداعظم کی ہمشیرہ محترمہ فاطمہ جناح کی 54 ویں برسی

Next Post

طالبان نے ایران سے جڑے افغان علاقے پر بھی قبضہ کر لیا

Related Posts
Total
0
Share