Reg: 12841587     

راچڈیل :یوم آزادی کے حوالے سے سپاٹ لینڈ کمیونٹی سنٹر میں بھی پُروقار تقریب منعقد

راچڈیل (میاں اعظم )

یوم آزادی کے حوالے سے سپاٹ لینڈ کمیونٹی سنٹر میں بھی پُروقار تقریب منعقدہوئی ۔جشن آزادی کے حوالے سے کیک بھی کاٹا گیا۔

اس تقریب میں مئیر آف راچڈیل عاصم رشید اور ممبر آف پارلیمنٹ سر ٹونی لائیڈ نے بھی خصوصی شرکت کی۔

کونسلر فیصل رانا ، کونسلر ارم فیصل کی یوم آزادی کے حوالے سے تقریب منعقد کروانے پر مبارکباد دی۔ان کے علاؤہ ڈپٹی میئر کونسلر علی احمد،کونسلر افتخار احمد،کونسلر شکیل احمد،کونسلر وزیر شاہ،سابق میئر روچڈیل کونسلر محمد زمان،کونسلر ثمینہ ظہیر،کمیونٹی رہنما محمد سرور،سیاسی و سماجی رہنما محمد ارشد و دیگر افراد نے بھر پور شرکت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

(ن) لیگی ایم پی اے کیخلاف پودے چوری کرنے کا مقدمہ درج

Next Post

’افغان کرکٹر راشد خان اپنے گھر والوں کے تحفظ کو لے کر پریشان‘

Related Posts
Total
0
Share