Reg: 12841587     

(ن) لیگی ایم پی اے کیخلاف پودے چوری کرنے کا مقدمہ درج

بیورو چیف (گوجرانوالہ)

گوجرانوالہ میں (ن) لیگ کے ایم پی اے توفیق بٹ کے خلاف پودے چوری کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

انڈرگراونڈنیوز کے مطابق ایف آئی آر تھانہ دھلے میں پی ایچ اے کے کیئر ٹیکر عرفان کی مدعیت میں درج کی گئی جس میں کہا گیا ہےکہ 11 اگست کی شام ساڑھے چار بجے توفیق بٹ 7 نامعلوم افراد کے ہمراہ کار اور دو رکشوں پر شاہین آباد آئے جہاں سے وہ ایک ہزار پودے اور ورلڈ ریکارڈ والے پینا فلیکس لے کر فرار ہوگئے۔

دوسری جانب اس بارے میں توفیق بٹ کا کہنا ہے کہ ان کے خلاف جھوٹا مقدمہ ڈپٹی کمشنر نے درج کروایا ہے کیونکہ انہوں نے پنجاب اسمبلی میں کم فاصلے پر پودے لگانے کے خلاف صوبائی اسمبلی میں درخواست جمع کروائی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

وکٹوریہ اسکوائر کونسل ھاؤس برمنگھم میں گزشتہ کل 15 اگست انڈیا کے یوم جشن آزادی پر تحریک کشمیر برطانیہ و یورپ نے انڈیا کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کا نام دیا اور پر بھر پور احتجاج کیا

Next Post

راچڈیل :یوم آزادی کے حوالے سے سپاٹ لینڈ کمیونٹی سنٹر میں بھی پُروقار تقریب منعقد

Related Posts

مانچسٹر کی کاروباری شخصیت سینئر صحافی ہارون شاہ کے والد اور سابق ڈپٹی ڈائریکٹر عبدالغفور شاہ مختصر علالت کے بعد اسلام آباد کے مقامی ہسپتال میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے

مانچسٹر (عارف چودھری) زندگی نوح انسان کے لئے قدرت کا ایک انمول تحفہ ہے جو رب العالمین زندگی…
Read More
Total
0
Share