Reg: 12841587     

مرزا الطاف سنیئر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن کے والد گرامی (مرحوم)کی وفات پر اہم شخصیات کی اظہار تعزیت

مشال ارشد سی ایم انڈرگراونڈ نیوز

مرزا الطاف سنیئر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن کے والد گرامی (مرحوم)کی وفات پرپاکستان مسلم لیگ ن کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ ن عطاءاللہ تارڑ , چوھدری طارق سبحانی ضلعی صدر پاکستان مسلم ن سیالکوٹ,ایم پی اے ذیشان رفیق، ایم پی اے رانا افضل،سنیئر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن چوہدری اکبر علی گل و دیگر کارکنان نےاظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

راچڈیل: المصطفیٰ ویلفئیر ٹرسٹ کمیونٹی کی مالی معاونت سے اپنا کردار ادا کر رہا ہے

Next Post

گریٹر مانچسٹر کی کاروباری شخصیت چودھری اشرف ڈمیان کی جانب سے ڈنمارک سے آئے ہوئے کاروباری شخصیات کو پروقار عشائیہ دیا گیا

Related Posts

پاکستان سے برطانیہ کے دورے پر آئی ہوئی کاروباری شخصیات اور پولیس آفیسر کا قونصل جنرل آف پاکستان مانچسٹر طارق وزیر اور ٹریڈ سیکرٹری چوہدری محمد اختر سے قونصلیٹ جنرل آف پاکستان مانچسٹر آفس میں خصوصی ملاقات

مانچسٹر(خصوصی رپورٹر) پاکستان سے اکثر کاروباری شخصیات جن میں صنعت کار،ایکسپورٹرز اور امپورٹرز کے علاوہ،سیاستدان، مینو فیکچرز،جنرل ٹریڈرز…
Read More
Total
0
Share