Reg: 12841587     

گریٹر مانچسٹر کی کاروباری شخصیت چودھری اشرف ڈمیان کی جانب سے ڈنمارک سے آئے ہوئے کاروباری شخصیات کو پروقار عشائیہ دیا گیا

مانچسٹر (عارف چودھری )

گریٹر مانچسٹر کی کاروباری شخصیت چودھری اشرف ڈمیان کی جانب سے ڈنمارک سے آئے ہوئے کاروباری شخصیات چودھری خالد طاہر ،چودھری عمران اختر کے اعزاز میں اپنی رہائش گاہ ڈمیان ہاؤس آشٹن میں پروقار عشیائیہ دیا۔

جس میں لال قلعہ ریسٹورنٹ بارسلونا سپین کے ڈائریکٹر عمران اختر،مانچسٹر کی کاروباری شخصیت چودھری ذولفقار ،چودھری وقاص،چودھری امجد ،چودھری حیدر علی نمبردار ،سولیسٹر شفاقت خان نے شرکت کی۔

عشیائیہ میں پاکستان میں سرمایہ کاری کے متعلق بات چیت کی گئی اور امید ظاہر کی کہ پاکستان کو جلد ریڈ لسٹ سے نکال دیا جائیگا جس سے پاکستان میں پھنسے لوگوں کو واپس آنے پر دشواری نہ ہو۔

بعد میں مہمانوں کی دیسی کھانوں سے تواضع کی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

مرزا الطاف سنیئر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن کے والد گرامی (مرحوم)کی وفات پر اہم شخصیات کی اظہار تعزیت

Next Post

امارات ائرلائن نے طیاروں پر لوگو پرنٹ کرنا شروع کردیا

Related Posts
Total
0
Share