Reg: 12841587     

پریانکا کی ملکیت جیکولین کا اپارٹمنٹ اندر سے کیسا دِکھائی دیتا ہے؟

مشال ارشد سی ایم انڈرگراونڈ نیوز

بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے کچھ روز قبل اپنے گھر کی کچھ ویڈیوز شیئر کیں جو حقیقت میں اداکارہ پریانکا چوپڑا کی ملکیت ہے۔

جیکولین کی نئی ویڈیوز میں ان کا گھر واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔ اداکارہ رواں برس جنوری میں اپنے نئے کرائے کے اپارٹمنٹ میں منتقل ہوئی ہیں جو ممبئی کے پوش علاقے جوہو میں واقع ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق جیکولین پریانکا کو اس اپارٹمنٹ کا ماہانہ کرایا 6 لاکھ 78 ہزار بھارتی روپے ادا کرتی ہیں جب کہ اس اپارٹمنٹ کی مالیت 7 کروڑ بھارتی روپے بتائی جاتی ہے۔

جیکولین جس فلیٹ میں منتقل ہوئی ہیں یہ وہی ہے جہاں 2018 میں نک جونز سے شادی تک پریانکا چوپڑا رہائش پذیر تھیں۔

رپورٹ کے مطابق جیکولین کا یہ فلیٹ 5 کمروں پر مشتمل ہے جب کہ ان کی بالکونی سے ساحلِ سمندر کا نظارہ بھی کیا جاسکتا ہے۔ 

اداکارہ کے گھر کے اندر ایک گارڈن بھی ہے جہاں انہوں نے اپنی پسند کے پودے اور سبزیاں لگائی ہوئی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

گوادر حملہ: چین کا پاکستان کے متعلقہ محکموں سے مؤثر سکیورٹی اقدامات کا مطالبہ

Next Post

احمد شاہ مسعود کے بھائی نے افغانستان میں افراتفری کا الزام امریکا پر عائد کر دیا

Related Posts

وھاڑی سے پی ٹی آئی کے ایم این اے طاھر اقبال چوھدری کے بڑے بھائی ،پی ٹی آئی یُوکے کے سینئیر راہنما، فخر اقبال چوھدری کی پاکستان کے دورے کے بعد پی ٹی آئی یُوکے کے مرکزی آفس مانچسٹر میں آمد

مانچسٹر (عارف چوہدری) وھاڑی سے پی ٹی آئی کے ایم این اے طاھر اقبال چوھدری کے بڑے بھائی…
Read More

سنیئر صحافی،کالمنگار،مصنف،فلم ساز و ڈائریکٹر،چیف رپورٹر دنیا نیوز ٹی وی،سابق مرکزی صدر پاکستان پریس کلب برطانیہ اور مرکزی جنرل سیکرٹری پاکستان پریس کلب آف برطانیہ ارشد رچیال کے چچا جان حاجی چوہدری محمد اشرف دنیا فانی سے کوچ کرگئے ہیں۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔

انڈر گراؤنڈ نیوز مانچسٹر- انڈرگراونڈ نیوز کے سی ای او اور کاروباری شخصیت خالد چوہدری فیملی و عزیزوں…
Read More
Total
0
Share