Reg: 12841587     

پاکستان سے وزٹ ویزہ ہولڈرز کو امارات آنے کی اجازت مل گئی

دبئی (خصوصی رپورٹ)

پاکستان سے اب وزٹ ویزہ ، ایمپلائمنٹ ویزہ اور ای ویزہ رکھنے والے امارات میں داخل ہوسکیں گے ۔

شارجہ کی ائرعربیبہ ائیرلائن کی جانب سے اپنی ویب سائٹ جاری کردہ تازہ سفری ہدایت کے مطابق پاکستان، بھارت ، نیپال اور سری لنکا کے وہ تمام شہری جن کےپاس حال ہی میں جاری کردہ رہائشی، وزٹ ، ایمپلائمنٹ اور ای ویزہ ہیں اب وہ شارجہ کے راستے امارات میں داخل ہوسکیں گے اور اس کے لئے انہیں کسی پیشگی اجازت یا رجسٹریشن کی ضرورت نہیں ہوگی۔

ائیرلائن کے مطابق اس فیصلے کا اطلاق ان افراد پر یکساں طور پر ہوگا جنہوں نے ویکسین لگوائی ہو یا نہ لگوائی ہو۔ اس بارے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

قلعہ دیدارسنگھ: ممتاز سماجی شخصیت ڈاکٹر محمد اسلم تقدیر الہی سے وفات پاگئے

Next Post

کابل ائیرپورٹ پر دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد 90 ہو گئی

Related Posts

مانچسٹر :ٹیسٹ آف شنواری ریسٹورنٹ کی اوپننگ کے موقع پر سالیسٹر بلال بابرنے کمیونٹی کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا

مانچسٹر(چوہدری عارف پندھیر) مانچسٹر کے سٹاکپورٹ روڈ پر واقع ٹیسٹ آف شنواری ریسٹورنٹ کی اوپننگ کے موقع پر…
Read More
Total
0
Share