Reg: 12841587     

اسامہ کے قاتل امریکی سیل کی صدر بائیڈن اور فوجی سربراہ پر تنقید

مزمل حسین ایڈمنسٹریٹر آفسیر انڈرگراونڈ نیوز

واشنگٹن (جنگ نیوز) القاعدہ رہنما اسامہ بن لادن کو قتل کرنے والے امریکی کمانڈو (سیل) رابرٹ اونیل نے افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا پر صدر جوبائیڈن کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مارک ملے سے بھی وہاں پھیلنے والی افراتفری پر مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔ سابق امریکی سیل نے اسے امریکی تاریخ کا بدترین نقصان قرار دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پاکستان: کورونا وائرس سے اموات 26 ہزار سے زائد ہو گئیں

Next Post

اس بار افغان مہاجرین کو شہروں میں نہیں سرحدوں پر رکھیں گے: فواد چوہدری

Related Posts

سیالکوٹ کے چوہدری عصمت اللہ وریاہ اور افریقہ ملاوی کے چوہدری عظمت اللہ وریاہ نے ملک منظور حسین اور برطانیہ کے خالد چوہدری کا ساتھیوں سمیت سیالکوٹ پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا ۔

سیالکوٹ(تحصیل رپورٹر آفاق احمد) سیالکوٹ کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری عصمت اللہ وریاہ اور ملاوی افریقہ…
Read More
Total
0
Share