Reg: 12841587     

سندھ: طلبہ کا بغیر ویکسینیشن کالج میں داخل ہونا منع

مزمل حسین ایڈمنسٹریٹر آفسیر انڈرگراونڈ نیوز

سندھ میں 17 سال اور زائد عمر کے طلبہ ویکسین لگوائے بغیر کالج میں داخل نہیں ہوسکتے۔

ریجنل ڈائریکٹر کالجز کراچی کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ محکمۂ تعلیم سندھ کے جاری کردہ اعلامیئے کے تحت 17 سال اور اس سے زائد عمر کے طلباء و طالبات کو کورونا ویکسین لگوانا ضروری ہے۔

نوٹی فکیشن کے مطابق ویکسین نہ لگوانے والے طلبہ کالج میں داخلے کے علاوہ تحریری و عملی امتحان میں بھی حصہ نہیں لے سکیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

عمر شریف دل کی تکلیف میں مبتلا، یادداشت بھی خراب: بیٹا جواد شریف

Next Post

کراچی: کالی گھٹائیں چھا گئیں، کئی علاقوں میں بارش

Related Posts
Total
0
Share