Reg: 12841587     

لاہور، ایف آئی اے نے ہم جنس پرستوں کا گینگ گرفتار کرلیا

مزمل حسین ایڈمنسٹریٹر آفسیر انڈرگراونڈ نیوز

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے چائلڈ پورنوگرافی اور ہم جنس پرستی میں ملوث گینگ کو گرفتار کر لیا۔

سوشل میڈیا ایپ بلیوڈ میں ہم جنس پرستوں کی بڑی تعداد کا تعلق لاہور اور پنجاب کے دیگر اضلاع سے ہے جس میں چائلڈ پورنوگرافی سمیت ہم جنس پرستی کو فروغ دیا جا رہا ہے۔ 

ایسے ہی ایک گروہ کو انکشافات پر گرفتار کیا گیا ۔ملزمان میں اسد علی ، تنویر خان ، عمیر ریاض اور عثمان غنی شامل ہیں۔

ایف آئی اے کے مطابق ملزمان ہم جنس پرستی کی سوشل میڈیا ایپ پر تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ کرتے تھے۔ ان کے خلاف ایف آئی اے فیصل آباد نے کارروائی کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

کراچی: کالی گھٹائیں چھا گئیں، کئی علاقوں میں بارش

Next Post

پرویز مشرف کا بیٹے کے نام خط

Related Posts

پاکستانی ڈاکٹر کا اعزاز -برطانیہ کے نامور ڈاکٹر عبدالحفیظ کو ملکہ بر طانیہ نے ایم بی ای ایوارڈ سے نوازا

لندن (عارف چودھری) پاکستانی ڈاکٹر کا اعزاز ڈاکتر عبدالحفیظ بانی اور چیف ایگزیکٹو ایسوایشن آف پاکستانی فزیشنز انیڈ…
Read More
Total
0
Share