Reg: 12841587     

چیف جسٹس گلزار احمد تین روزہ سرکاری دورے پر انڈونیشیا روانہ

مشال ارشد سی ایم انڈرگراونڈ نیوز

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد تین روزہ سرکاری دورے پر انڈونیشیا روانہ ہوگئے۔

چیف جسٹس کی عدم موجودگی میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس عمر عطا بندیال قائم مقام چیف جسٹس ہوں گے۔

جسٹس عمر عطا بندیال نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

اقبال پارک ٹک ٹاکر کیس میں ضمانت کیلئے آنے والے پر مخالفین کا تشدد

Next Post

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی دوسری جے آئی ٹی کے خلاف سماعت کل تک ملتوی

Related Posts
Total
0
Share