Reg: 12841587     

دبئی میں مومی عجائب گھر کا افتتاح اگلے ماہ

دبئی (خصوصی رپورٹ )

لندن کے مشہورزمانہ مومی عجائب گھر مادام تساو کی دبئی شاخ کا افتتاح 8 اکتوبر 2021 ہوگا ۔۔ جبکہ اسے عوام کے لئے باضابطہ طور پر 14 اکتوبر سے کھولا جائے گا ۔ افتتاحی تقریب کیلئے ٹکٹ کی قیمت 135 درہم مقرر کی گئی ہے ۔ دبئی کے واٹرفرنٹ کے بلوواٹرز میں واقع اس مومی عجائب گھر میں 60 سے زائد نامورشخصیات کے مومی مجسمے رکھے گئے ہیں۔ عجائب گھر کے قریب ہی ایک اور نئی تفریح گاہ عین دبئی کا افتتاح بھی اکتوبر میں ہورہا ہے جو دنیا کا سب سے بڑا وہیل ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

امارات ائرلائن کا 3 ہزار فضائی میزبان بھرتی کرنے کا اعلان

Next Post

آزادی سے پہلے مراکش فرانس کی ایک کالونی تھی جب انہیں آزادی ملی اقوام متحدہ میں ان کا کوئی نمائندہ نہیں تھا۔

Related Posts
Total
0
Share