Reg: 12841587     

انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

مزمل حسین ایڈمنسٹریٹر آفسیر انڈرگراونڈ نیوز

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 44 پیسے سستا ہو نے کے بعد 175.29 روپے پر بند ہو گیاہے ۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 177.80 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ٹیم کو شکست سے خوفزدہ نہیں ہونا چاہیے، رمیز راجا

Next Post

نوجوان نے فیس بک استعمال کرنے پر تھپڑ مارنے کیلئے ملازمہ رکھ لی

Related Posts

وکٹوریہ اسکوائر کونسل ھاؤس برمنگھم میں گزشتہ کل 15 اگست انڈیا کے یوم جشن آزادی پر تحریک کشمیر برطانیہ و یورپ نے انڈیا کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کا نام دیا اور پر بھر پور احتجاج کیا

برمنگھم(نمائندہ خصوصی) تحریک کشمیر برطانیہ کے صدر راجہ فہیم کیانی کی قیادت میں ہزاروں لوگوں نے انڈیا کے…
Read More
Total
0
Share