Reg: 12841587     

پاکستان کی معروف سپورٹس اینکر ’’ زینب عباس ‘‘ ماں بن گئیں ، خوشخبری سنا دی

مصباح لطیف اے ای انڈر گرائونڈ نیوز

پاکستان کی معروف سپورٹس اینکر  زینب عباس کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل  سمیت پی سی بی کے کئی کرکٹ ایونٹس کی میزبانی کرنے والی زینب عباس نومبر 2019 میں حمزہ کاردار سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں۔زینب عباس نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر اپنے بیٹے کی پیدائش کی اطلاع دی اور نوزائیدہ کے ہمراہ تصویر بھی شیئر کی۔

اینکر نے اپنی پوسٹ میں پرجوش انداز میں بیٹے کی ماں بننے کا اعلان کیا اور بتایا کہ ان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد 7 دسمبر کو ہوئی ہے۔زینب نے مزید بتایا کہ انہوں نے بیٹے کا نام ‘تیمور حمزہ کاردار’ رکھا ہے۔ انہوں نے اپنی پوسٹ پر تمام چاہنے والوں سے دعاؤں کی اپیل بھی کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

حکومتی ادارے بالواسطہ یا بلاواسطہ کوئی بزنس کرسکتے ہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ

Next Post

سعودی عرب میں تبلیغی جماعت پر پابندی، دارالعلوم دیوبند میدان میں آگیا

Related Posts

غوری ٹاؤن میں نہ کوئی سرکاری سکول، نہ کوئی سرکاری ہسپتال نہ کوئی ڈسپنسری، نہ کوئی قبرستان ،نہ کوئی پارک، نہ کوئی کھیلنے کے لیے گراؤنڈ، نہ ہی اس ٹاؤن کی ترقی کے کوئی سرکاری فنڈ، نہ پینے کے پانی کا کوئی فلٹر پلانٹ تھا, رانا عبدالقیوم ایڈووکیٹ ہائی کورٹ

(اسلام آباد سے ھیڈ آف نیوز منتظر مہدی) غوری ٹاؤن میں نہ کوئی سرکاری سکول، نہ کوئی سرکاری…
Read More
Total
0
Share