Reg: 12841587     

پنجاب میں ہیلتھ انشورنس پروگرام پر عمل کی منظوری

مزمل حسین ایڈمنسٹریٹر آفیسر انڈرگراونڈ نیوز

پنجاب کابینہ نے یونیورسل ہیلتھ انشورنس پروگرام پر عمل درآمد سمیت متعدد ترامیم کی منظوری دے دی۔

رپورٹس کے مطابق سرمایہ کاری اور نئی صنعتوں کے این او سیز کا اجرا زیرو ٹائم ٹو اسٹارٹ اپ پالیسی کے تحت ہوگا۔

پنجاب میں رجسٹرڈ گاڑیوں کا ٹوکن ٹیکس پنجاب کے اندر ہی ادا کرنا ہوگا۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے یونیورسل ہیلتھ انشورنس پروگرام حکومت کا تاریخ ساز اقدام ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

کترینہ کیف کی اپنے سسر کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے تصویر وائرل

Next Post

اولڈھم:سرور فاؤنڈیشن چیرٹی عشائیہ کی پروقار تقریب

Related Posts

سابق میئرراچڈیل محمد ذمان،چیئر ڈویلپمنٹ اینڈ لائسنسنگ کونسلر شکیل احمد کی بزنس مین خالد چوہدری کی رہائش گاہ پر آمد

راچڑیل(خصوصی رپورٹر) راچڈیل کی معروف سیاسی وسماجی شخصیات سابق میئر آف راچڈیل محمد ذمان،چیئر ڈویلپمنٹ اینڈ لائسنسنگ کونسلر…
Read More
Total
0
Share