Reg: 12841587     

سابق میئرراچڈیل محمد ذمان،چیئر ڈویلپمنٹ اینڈ لائسنسنگ کونسلر شکیل احمد کی بزنس مین خالد چوہدری کی رہائش گاہ پر آمد

راچڑیل(خصوصی رپورٹر)

راچڈیل کی معروف سیاسی وسماجی شخصیات سابق میئر آف راچڈیل محمد ذمان،چیئر ڈویلپمنٹ اینڈ لائسنسنگ کونسلر شکیل احمد کی بزنس مین خالد چوہدری کی رہائش گاہ پر آمد-

راچڈیل کی معروف سیاسی شخصیات اور خالد چوہدری کے دیرینہ دوستوں نے پاکستان سے آئے ہوئے خالد چوہدری کے والد گرامی سے ملاقات کی اور خالد چوہدری کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی-
معزز مہمانان گرامی نے خالد چوہدری کے والد گرامی کو قیمتی تحائف بھی پیش کیے-
سابق میئر راچڈیل محمد زمان اور چیئر ڈویلپمنٹ اینڈ لائسنسنگ کونسلر شکیل احمد کا رہائش گاہ تشریف آوری اور قیمتی تحائف دینے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا-

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

مانچسٹر :ٹیسٹ آف شنواری ریسٹورنٹ کی اوپننگ کے موقع پر سالیسٹر بلال بابرنے کمیونٹی کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا

Next Post

راچڈیل چیریٹی کار واش سے حاصل کردہ ہزاروں پونڈز زلزلہ زدگان متاثرین کے علاؤہ فلسطین و روہینگیا کے مسلمانوں کی امداد کے لیے بھیجیں جائیں گئے

Related Posts

سپریم کورٹ نے ایف آئی اے کے53 ملازمین کو فوری فارغ کرنے کا حکم دیتے ہوۓ ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیاء کو پندرہ دن میں عمل درآمد رپورٹ جمع کرانے کا حکم جاری کر دیا ہے

سپریم کورٹ نے ایف آئی اے کے53 ملازمین کو فوری فارغ کرنے کا حکم دیتے ہوۓ ڈی جی…
Read More
Total
0
Share