Reg: 12841587     

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف سے افغانستان اور پاکستان کے لیے جرمنی کے نمائندہ خصوصی جوسپر ویک نے ملاقات کی

اسلام آباد (منتظر مہدی)

جس میں افغانستان کی صورتحال اور انسانی ہمدردی کے اقدامات میں تعاون پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ آرمی چیف کا کہنا تھا کہ افغانستان میں انسانی تباہی کا خطرہ ٹالنے کیلئے سنجیدہ کوششوںکی ضرورت ہے۔آرمی چیف سے انڈونیشین وزیر خارجہ مسز ریتنو مرسودی نے بھی ملاقات کی۔آرمی چیف نے کہا کہ افغانستان کی بحرانی کیفیت ہنگامی ادارہ جاتی میکانزم کی تشکیل کی متقاضی ہے۔افغانستان میں انسانی المیہ سے بچنے کے لیے ہنگامی کاوشیں ناگزیر ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

شیر شاہ دھماکے میں عالمگیر خان کے والد بھی جاں بحق ہوگئے، خرم شیرزمان

Next Post

ابوظبی میں داخلے کے لیے ای ڈی ای سکینگ لازمی .

Related Posts
Total
0
Share