Reg: 12841587     

انتہا پسند اور دہشتگرد ہندوستان کا چہرہ دُنیا کے سامنے ظاہر ہونے لگا

اسلام آباد(بیورورپورٹ)

نیو یارک ٹائمز نے اس حوالے سے ایک مُفصل رپورٹ جاری کر دی۔


خودکش بمبار لوغاری رَچنا یونیورسٹی نیو دہلی کا طالب علم تھا۔
اس دوران وہ داعش میں رہتے ہوئے کئی تخریبی سرگرمیوں میں ملوث تھا۔
۔ امریکی CIAنے اس کی نشاندہی کی تھی۔
یہ وہی لوغاری تھا جس نے کابل ائیرپورٹ کے دھماکے میں 13امریکیوں سمیت 200لوگوں کو خودکش حملے میں ہلاک کیا تھا۔
نیو یارک ٹائمز کی یہ رپورٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ شدت نی نہی دہشتگردی کو ہوا دینے میں ہندواستان کا بہت بڑا ہاتھ ہے۔

داعش اور بھارتی گٹھ جوڑ کے حالیہ دہشت گردکارروائیوں خاص کر2019میں سری لنکا میں ایسٹر کے موقع پر بم دھماکے،2017میں نئے سال کے موقع پر ترکی میں کلب پر حملہ اور 2017میں نیو یارک اورسٹاک ہوم حملے نے دُنیا کو ششدر کر دیا۔
ان حملوں کی پلاننگ میں بھارتی ہاتھ انتہائی پریشان کُن ہے۔
اس سے قبل اقوام. متحدہ بھی کیرالہ اور کرناٹکا میں دہشت گرد گروپس کی موجودگی کا انکشاف کر چکا ہے۔
ہندوستان کے دہشت گرد گروپوں کی سر پرستی کے بھارت/ پاکستان/افغانستان میں موجود نیٹ ورکس سے روابط، سر پرستی اور ملوث ہونے کے واضح ثبوت ہیں۔
اس بات کا خطرہ موجود ہے کہ زیادہ ہندوستانی علاقائی اور عالمی دہشت گرد کا رروائیوں میں ملوث ہوں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

عمرہ اجازت نامے کے بعد بس ٹکٹ خریدنا لازم نہیں

Next Post

محمد حفیظ اور رمیز راجا کے درمیان دوریاں برقرار

Related Posts

راچڈیل کی ممتاز سماجی کمیونٹی شخصیت کشمیری ،راہنما جاوید اختر کو راچڈیل بورو کا سب سے بڑا اعزاز FREEDOM OF THE BOROUGH سے نواز گیا گیا

لندن (عارف چودھری) بر طانیہ کے شہر راچڈیل کی ممتاز سماجی کمیونٹی شخصیت کشمیری ،راہنما جاوید اختر کو…
Read More
Total
0
Share