Reg: 12841587     

انوکھی تاریخ: آج کے دن 2 کے ہندسے کا راج

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

آج کی منفرد تاریخ صدیوں میں ایک بار ہی آتی ہے، آج کا دن اور یہ تاریخ اس صدی کی سب سے اہم اور منفرد تاریخ ہے کیونکہ اسے  الٹا پڑھیں یا سیدھا یہ ایک ہی نظر آئے گی۔

آج کے دن کو دنیا بھر میں ”ہیپی ٹوز ڈے ” (Happy 2’s day) کے طور پر منایا جارہا ہے۔ کیونکہ آج 2022 کا دوسرا مہینہ اور 22 تاریخ ہے، جبکہ آج کا دن بھی ہفتے کا دوسرا دن ہی ہے۔ یعنی آج کی تاریخ میں صرف ایک ہندسے یعنی 2 کا راج ہے۔

اس تاریخ کو آگے یا پیچھے سے پڑھیں یہ ایک ہی تاریخ بنے گی، کچھ عالمی ویب سائٹ کے مطابق اگر ایک ہندسہ مسلسل تین بارایک ساتھ آئے تو یہ اینجل نمبر کہلاتا ہے۔

آج کی یہ منفرد تاریخ اب دوبارہ کبھی نہیں دیکھی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پیکا قانون میں آرڈیننس کے ذریعے ترمیم اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج

Next Post

سکوں کے بدلے بھی موٹر سائیکل خریدی جا سکتی ہے

Related Posts
Total
0
Share