کوئٹہ( نمائندہ خصوصی )
کانفرنس میں خبیر پختونخواہ سندھ اور پنجاب کے تاجک برادری نے شرکت کی اس موقع پر چیف آف تاجک سردار منیر احمد خان تاجک نےخطاب کرتے ہوئے کہاکہ تاجک قوم کے لئے ایک مرکزی سیکرٹریٹ بمقام اسلام آباد میں زمین دینے کے اعلان کے ساتھ ساتھ 5000000 کا بھی اعلان کر دیا جس پر اگلے چند دنوں میں کام کا افتتاح ہوگا۔
ہمارے کسی قوم کے خلاف کوئی منفی اعزیم نہیں آج ہمارے تاجک ملی اتحاد پاکستان بننے جارہاہے صدر تاجک قومی موومنٹ طاہر خان تاجک نے کہاکہ ہماری یہ خواہش تھی کہ ہمارے تاجک قوم ایک پلیٹ فارم پر متحد ہو اور زندگی کے ہر میدان میں تعلیم صحت کی سہولتیں میسر ہو محمد شاعر تاجک صوبائی صدر خیبر پختونخواہ ہمارے خیبر پختونخواہ میں تاجک قومی تنظیم عصر دراز سے کام کررہی ہیں اکابرین سردار منیر احمد خان تاجک اور نوجوانوں کی محنت کی بدولت آج یہ تنظیم ملک کے دیگر صوبوں میں پھیلی ہوئی ہے۔