Reg: 12841587     

سیالکوٹ تھا نہ حاجی پورہ کے علاقے میں چوری کی واردات چور 14 لاکھ روپے نقدی 22 تولہ زیورات لے کر فرار

بیورو چیف سیالکوٹ (چوھدری عدنان افتخار واہلا)

تھانہ حاجی پورہ کے علاقے محلہ محمد پورہ میں( خلیل احمد ولد عبد الرشید ) قوم سیال کے گھر چار نامعلوم افراد اسلہ کے زور پر داخل ھو گئے گھر میں خواتین تھیں ان کو یرغمال بنا لیا اور ایک کمرے میں بند کر دیا ۔اور لوٹ مارکے 14 لاکھ روپے نقدی اور 22 تولے زیوارات طلائی لے کر فرار ہوگئے ۔اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ۔پولیس نے اپنی کارروائی شروع کردی ھے اطلاع ملنے پر۔ڈی۔ایس۔پی سٹی۔(قیصر آمین )بھی موقع پر پہنچ گئے وقوعہ کا معائنہ کیا ۔اور ایس ایچ او کو فوری ملزمان پکڑنے کی ھدایت کی ۔اور گھر والوں کو تسلی دی کہ ملزمان کو جلدی گرفتار کرلیا جائے گا ۔آپ سے زیادتی کا ازالہ کیا جائے گا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے اتحادی جماعتوں کو آئندہ 48 گھنٹوں میں پی ٹی آئی کیخلاف ریفرنس سپریم کورٹ بھیجنے کی ہدایت کردی۔

Next Post

4 اگست یوم شہداۓ پولیس

Related Posts
Total
0
Share