Reg: 12841587     

پولیو سیالکوٹ بھی پہنچ گیا، ماحولیاتی نمونوں میں وائلڈ پولیو وائرس ون کی تصدیق

مشال ارشد سی ایم انڈر گراؤنڈ نیوز

سیالکوٹ کے ماحولیاتی نمونوں میں وائلڈ پولیو وائرس ون کی تصدیق ہوئی ہے۔

رواں ماہ راولپنڈی، بہاولپورکے ماحولیاتی نمونوں میں بھی پولیو وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔

گزشتہ ماہ پشاور، سوات، نوشہرہ ،بنوں ،اسلام آباد، راولپنڈی، اور لاہور کے ماحولیاتی نمونے بھی پولیو وائرس پایا گیا تھا۔

دوسری جانب وزیراعظم نے قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز کر دیا اور مشکلات حالات کے باوجود پولیو کے خاتمے کی جدوجہد کرنے والوں کو خراج تحسین پیش کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

عمران خان کی پمز آمد، شہباز گل سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی

Next Post

ملک بھر کے سیلاب متاثرہ خاندانوں کو 25 ہزار نقد امداد کی فراہمی شروع کر دی: وزیراعظم

Related Posts
Total
0
Share