Reg: 12841587     

تیسرا ون ڈے: پاکستان کا نیدرلینڈز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہ

مشال ارشد سی ایم انڈر گراؤنڈ نیوز

پاکستان نے آخری ایک روزہ میچ میں نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہ کیا ہے۔

روٹرڈیم میں کھیلے جانے والے تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں پاکستانی کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیتا اور میزبان ٹیم کے کپتان ایڈورڈ اسکاٹ کو فیلڈنگ کی دعوت دی ہے۔

نیدرلینڈز کے خلاف کھیلے جانے والے تیسرے ون ڈے میچ میں آج اوپنر عبداللہ شفیق ڈیبیو کررہے ہیں۔

عبداللہ شفیق کو ون ڈے ڈیبیو کی کیپ محمد یوسف نے دی، انہیں امام الحق کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جو طبیعت ناساز ہونے کے سبب آج کا میچ نہیں کھیل سکیں گے۔

خیال رہے کہ پاکستان تین میچز کی سیریز دو میچز میں فتح حاصل کرکے پہلے ہی اپنے نام کرچکا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پہلے عبائے والی عورت نظر آتی تو اس سے دور ہوجایا کرتی تھی: رابی پیرزادہ

Next Post

سوشل میڈیا صارفین نے شاہین شاہ آفریدی کا متبادل ڈھونڈ نکالا

Related Posts

گریٹر مانچسٹر کی کاروباری شخصیت چودھری اشرف ڈمیان کی جانب سے ڈنمارک سے آئے ہوئے کاروباری شخصیات کو پروقار عشائیہ دیا گیا

مانچسٹر (عارف چودھری ) گریٹر مانچسٹر کی کاروباری شخصیت چودھری اشرف ڈمیان کی جانب سے ڈنمارک سے آئے…
Read More
Total
0
Share