Reg: 12841587     

اقتصادی رابطہ کمیٹی کی برآمدی شعبوں کیلئے گیس اور بجلی کے مسابقتی نرخوں کی منظوری

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے برآمدی شعبوں کیلئے گیس اور بجلی کے مسابقتی نرخوں کی منظوری دیدی۔

وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں وزارت دفاع کیلئے 30 ارب روپے کی ضمنی گرانٹ منظورکر لی گئی۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کندھ کوٹ مائننگ ایریا 15 سالہ لیز پر دے دیا گیا۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں متفقہ طور پر بخار کی دواؤں کی ریٹیل پرائس میں اضافے اور ڈی اے پی کھاد کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ایلون مسک نے ٹویٹر کا کنٹرول سنبھال لیا

Next Post

فتنے نے مان لیا کہ انہوں نےآرمی چیف کو توسیع کی پیشکش کی تھی: مریم اورنگزیب

Related Posts
Total
0
Share