Reg: 12841587     

اسلام آباد دھماکا: مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بنانے کیلئے مراسلہ جاری

مصباح لطیف(اے-ای انڈرگرائونڈ نیوز)

اسلام آباد کے سیکٹر ٹین آئی میں خودکش دھماکے کی تحقیقات  کے لیے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اسلام آباد پولیس کے ڈی آئی جی نے چیف کمشنر سے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بنانے کی سفارش  کی ہے جس کے لیے مراسلہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔

مراسلے میں کہا گیا ہےکہ سیکٹر آئی ٹین فور میں دھماکےکی تفتیش کے لیے 8 رکنی جے آئی ٹی بنائی جائے جس کی سربراہی ایس ایس پی سی ٹی ڈی کریں گے جب کہ 3 ڈی ایس پی ممبران اس کا حصہ ہوں گے۔

اس کے علاوہ تفتیشی آفیسر اور حساس اداروں کے 2 افسران بھی جےآئی ٹی میں شامل ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

وزیراعلیٰ پرویز الٰہی اعتماد کا ووٹ لیتے ہی پنجاب اسمبلی توڑ دیں گے: سینیٹر کامل آغا

Next Post

چین میں پھیلنے والے کورونا کے نئے ویرینٹ کا پاکستان آنے کا بھی خطرہ

Related Posts

بر طانیہ کی ممتاز کاروباری شخصیت اور لاہوری ڈیرہ کے چیف ایگزیگٹیو شیخ اعجاز احمد کی سربراہی میں نمائندہ وفد کی مئیر راچڈیل عاصم رشید سے انکے دفتر میں ملاقات

راچڈیل رپورٹ عارف چوہدری   برطانیہ کی ممتاز  پاکستانی نژاد کمیونٹی شخصیت شیخ اعجاز احمد کی سر براہی…
Read More
Total
0
Share