Reg: 12841587     

ورجینیا: شادی کے بعد 12 سال تک جبری مشقت سہنے والی پاکستانی خاتون رہا

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

امریکی وزارت انصاف کی کوششوں سے  ورجینیا  کی ایک فیملی کے 3 افراد کو  پاکستانی خاتون سے جبری مشقت کروانے کے جرم میں جیل بھیجتے ہوئے متاثرہ خاتون کو رہا کردیا گیا ۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ورجینیا کے عدالتی  فیصلے کے بعد ایک ہی خاندان کے تین افراد کو جیل بھیج دیا گیا ہے۔

عدالت نے جیل بھیجے جانے والے  تینوں افراد کو پاکستانی خاتون سے جبری مشقت کروانے کے جرم  میں خاتون کو  2 لاکھ50 ہزار ڈالر  جرمانہ ادا کرنے کا حکم بھی دیا ہے۔ 

میڈیا رپورٹس کے مطابق فیملی نے 2002 میں  اپنے ایک بیٹے کی شادی متاثرہ  خاتون سے کروائی تھی تاہم متاثرہ خاتون کے شوہر کے ملک سے باہر جانے کے بعد   پاکستانی خاتون سےگزشتہ 12 سال سےجبری مشقت کروائی جارہی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ہمارے پاس آئی ایم ایف کے علاوہ کوئی اور چوائس نہیں: شاہد خاقان

Next Post

الیکشن کمیشن نے وزارت خزانہ سے عام انتخابات کیلئے اضافی 14 ارب مانگ لیے

Related Posts

پاکستان قونصلیٹ مانچسٹر میں تعنیات قونصل جنرل طارق وزیر کی جانب سے پاکستان قونصلیٹ برمنگھم میں تعنیات قونصل جنرل احمر اسماعیل کے اعزاز میں اپنی رہائش گاہ پر الوداعی ظہرانہ دیا

مانچسٹر (عارف چودھری) پاکستان قونصلیٹ مانچسٹر میں تعنیات قونصل جنرل طارق وزیر نے پاکستان قونصل جنرل برمنگھم احمر…
Read More
Total
0
Share