Reg: 12841587     

بھٹو شہیدکو دی گئی پھانسی کو تاریخ عدالتی قتل قرار دے چکی ہے: آصف زرداری

.مصباح لطیف(اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

پیپلزپارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری نے کہا کہ ذوالفقاربھٹو شہید کو دی گئی پھانسی کو تاریخ عدالتی قتل قرار دے چکی ہے۔

ایک بیان میں آصف علی زرداری نے کہا کہ سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس 10 سال سے سماعت کا منتظر ہے، 10 سال گزرنے کے باوجود سپریم کورٹ نے اب تک رائے نہیں دی۔

انہوں نےکہا کہ پاکستان اور 1973 کا آئین ذوالفقار علی بھٹو کی امانت ہیں، پاکستان کی سلامتی اور آئین کی خاطر کسی قربانی سے گریز نہیں کریں گے۔

آصف علی زرداری  نے مزید کہا کہ ذوالفقاربھٹو شہید کو دی گئی پھانسی کو تاریخ عدالتی قتل قرار دے چکی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف آج فرد جرم عائد ہونےکا امکان

Next Post

لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت کے طلب کرنے پر عمران خان عدالت پہنچ گئے

Related Posts

برطانیہ کی ممتاز سرگرم سیاسی سماجی خاتون رضیہ چوہدری کے اعزاز میں سیاسی کاروباری شخصیت ملک عمران خلیل نے کبابش پیری پیری اولڈھم میں عشائیہ دیا

اولڈھم (عارف چودھری) برطانیہ کی ممتاز سرگرم سیاسی سماجی خاتون رضیہ چوہدری کے اعزاز میں سیاسی کاروباری شخصیت…
Read More
Total
0
Share