Reg: 12841587     

اسپین میں روبوٹ نے پھیپھڑوں کا کامیاب ٹرانسپلانٹ کر لیا

.مصباح لطیف(اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

اسپین میں روبوٹ نے پھیپھڑوں کا کامیاب ٹرانسپلانٹ کر لیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روبوٹ کی جانب سے  پھیپھڑوں  کے کامیاب ٹرانسپلانٹ کے  بعد اب ٹرانسپلانٹ کے لیے سینہ کھولنے اور پسلیوں کو الگ کرنے کی ضرورت نہیں رہی۔

رپورٹس کے مطابق 4 بازو والے “Da Vinci” نامی روبوٹ نے مریض کے سینے پر صرف 8سینٹی میٹر کا چیرا لگایا، پہلے اس ٹرانسپلانٹ کے لیے 30سینٹی میٹر کا چیرا لگایا جاتا تھا۔

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ یہ نیا طریقہ علاج روایتی طریقے سے نہ صرف زیادہ محفوظ ہے بلکہ اس سے مریض کو تکلیف کم اور زخم آسانی سے بھر جاتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

عمران خان آج مختلف کیسز میں پیشی کیلئے اسلام آباد نہیں آئیں گے

Next Post

الیکشن فنڈز: عدالتی حکم پر عمل نہ ہوسکا، اسٹیٹ بینک اور وزارت خزانہ آج جواب جمع کرائینگے

Related Posts
Total
0
Share