Reg: 12841587     

برطانیہ بھر میں 4 مئی کو ہونے والے لوکل باڈیز کے الیکشن ہو رہے ہیں

مانچسٹر (خصوصی رپورٹر)

گریٹر مانچسٹر ٹریفورڈ کونسل کی اکیس وارڈز میں میں پہلے سے ہی لیبر پارٹی اکثریتی جماعت ہے
یاد رہے کہ ہر وارڈ میں تین کونسلرز منتخب ہوتے ہیں اس طرح ٹریفورڈ کونسل میں کل کونسلرز کی تعداد چھیاسٹھ( 66 ) ہے
برطانیہ کے معروف قانون دان (سبز سالیسٹرز لاء فرم) کے ڈائریکٹر بلال بابر بھی پہلی مرتبہ لیبر پارٹی کیطرف سے بروک لینڈز وارڈ سے امیدوار ہیں الیکشن میں ایک دن باقی ہے اور امیدوار گھر گھر جا کر اپنے لیے ووٹ مانگ رہے ہیں
لیبر پارٹی بروک لینڈز وارڈ ٹریفورڈ کونسل کے امیدواروں نے اپنا تعارف کرواتے ہوئے کہا۔

کہ 4 مئی کو لیبر پارٹی کے امیدواروں کو ووٹ دیکر کامیاب کروائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

میاں عبد الحق کے صاحب زادے قاسم میاں شادی کے بندھن میں بندھ گئے

Next Post

نامور صحافی مرحوم خالد حمید فاروقی کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا

Related Posts
Total
0
Share