Reg: 12841587     

پاکپتن: گھریلو جھگڑے پر خاتون شیرخوار بچے سمیت نہر میں کودگئی

(مصبا ح لطیف اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

پاکپتن کی تحصیل عارف والا میں گھریلو  جھگڑے پر ایک خاتون شیرخوار  بچے سمیت نہر میں کودگئی۔

ریسکیو  ذرائع کے مطابق عارف والا  کے گاؤں 361  ای بی کی  رہائشی 26 سالہ بشریٰ نے گھریلو  ناچاقی پر اپنے 8 ماہ کے بچے ابوبکر سمیت نہر میں  چھلانگ لگادی۔

 ریسکیو ٹیموں نے ماں بیٹے کو تلاش کرنے کی سرتوڑ کوشش کی لیکن اندھیرے کے باعث کامیابی حاصل نہ ہوئی۔

 ریسکیو ٹیموں نے اندھیرے کے باعث سرچ آپریشن آج صبح تک ملتوی کردیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

برطانیہ میں سبزیوں کی قیمتیں 40 سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئیں

Next Post

پی سی بی کی جانب سے ویسٹ انڈیزکیخلاف سیریز ملتوی کیے جانےکا امکان

Related Posts

چوہدری پرویز الٰہی کے وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہونے کی خوشی میں پاکستان مسلم لیگ ق برطانیہ کے سینئر رہنما سید رضوان ہاشمی نے مرکزی دفتر میں پروقار تقریب کا انعقاد

اولڈھم (عارف چودھری) چوہدری پرویز الٰہی کے وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہونے کی خوشی میں پاکستان مسلم لیگ…
Read More
Total
0
Share