Reg: 12841587     

پانی کے بحران کے خاتمہ کیلئے GWMA کابینہ کا اجلاس

اسلام آباد ( بیورورپورٹ)

آج الحمد اللہ GWMA کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں غوری ٹاؤن فیز 4 اے میں پانی کے بڑھتے ہوئےبہران کے خاتمہ کے لیے نئے ٹیوب ویل کے انعقاد پر بات ہوئی، سیکورٹی اور صفائی کو بہتر کرنے اور مین روڈ ، اور رپیئرنگ ورک کے بارے میں مشاورت ہوئی جلد تمام رہائشیوں کو ٹیوب ویل کے حوالے سے خوشخبری سنائیں گے۔ GWMA کی ٹیم متحد بھی ہے اور اس کوشاں میں بھی ہے کہ رہائشیوں کے مسائل کو حل کیا جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر دوسری بار فرد جرم عائد

Next Post

آصف زرداری کیخلاف جعلی بینک اکاؤنٹس ریفرنس نیب کو واپس

Related Posts

میئر کونسل آف روچڈیل کونسلرعاصم رشید،ڈپٹی لیڈر کونسلر چوہدری عدالت علی،چیئر آف لائسنسنگ و پلاننگ کونسلر شکیل احمد عید الاضحی کے موقع پر لوگوں کو مساجد کے باہر عید مل رہے ہیں۔

روچڈیل سے بیورو رپورٹ روچڈیل کونسل کے میئر کونسلر عاصم رشید اپنے ساتھیوں ڈپٹی لیڈر کونسلر عدالت علی،چیئر…
Read More
Total
0
Share