نمائندہ خصوصی (گوجرانوالہ)
گوجرانوالہ شوکت آباد پٹیالیہ کے کھوہ پر رفیقہ بی بی کے جانوروں کے نیچے کوڑا کرکٹ پھینکتے تھے ،رفیقہ بی بی کا منع کر نے پر اس ظالم وکیل نے اپنی بیوی کے ساتھ مل کر تشدد کیا اور ناک کی ہڈی توڑ دی ۔ایسا ظلم کرنے والے وکیل کا لائسنس کینسل کر دینا چاہیئے۔پنجاب با ر کونسل ،گوجرانوالہ بار کونسل اس ماں کو انصاف دلوائے۔
اس ظالم جاہل وکیل کا لائسنس معطل کر کے اس کو سرعام پھانسی دی جائے ۔حوا کی بیٹی نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کردیا کہ جس کمینے انسان نے میری سر شرم سے جھکا دیا ،مجھے سرعام ظلم و تشدد بنانا ہے ۔اس کو قانون کے کٹہرے میں لا کر مجھے جلد انصاف دلوایا جائے۔