Reg: 12841587     

ایشیئن والی بال چیمپیئن شپ: ایران نے پاکستان کو ہرا دیا

مزمل حسین ایڈمنسٹریٹر آفسیر انڈرگراونڈ نیوز

ایشیئن والی بال چیمپیئن شپ کے تیسرے میچ میں عالمی نمبر 10 ایران نے پاکستان کو 3، 0 سے ہرا دیا۔

جاپان میں جاری ایشیئن والی بال چیمپیئن شپ کے تیسرے میچ میں عالمی نمبر 10 ایران نے پاکستان کو 3، 0 سے ہرایا، ایونٹ میں مسلسل 2 کامیابیوں کے بعد پاکستان کو پہلی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

اس سے قبل پاکستان نے تھائی لینڈ اور ہانگ کانگ کو شکست دی تھی۔

ابتدائی 2 میچز میں جیت کے بعد پاکستان نے ٹاپ 8 راؤنڈ میں جگہ بنالی ہے۔

ٹاپ 8 میں شامل ٹیموں کو 2 گروپس میں تقسیم کر کے کلاسیفیکشن راؤنڈ ہو گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

رمیز کی بطور PCB چیئرمین تقرری خوش آئند ہے: عاطف رانا

Next Post

کورونا کی چوتھی لہر کمزور ہورہی ہے کاروبار کی بندش کی طرف نہیں جارہے، اسد عمر

Related Posts

اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے برطانیہ کے وزیرِاعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ ماحولیاتی آلودگی سے نمٹنے کے لیے تمام ملکوں کو پاکستان کی مثال سامنے رکھنی چاہیئے۔

لندن (عارف چودھری) انہوں نے کہا کہ پاکستان میں وزیرِ اعظم عمران خان کے 10 ارب درخت لگانے…
Read More
Total
0
Share