Reg: 12841587     

ورثہ کی حفاظت زندہ قوموں کی نشانی ہو تی ہے

لندن عارف چودھری

ڈاکٹر شوکت علی پا کستان مسلم لیگ( ق) کے سیکرٹری جنرل جناب ڈاکٹر شوکت علی نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ھوے یہاں برمنگھم میں ایک مقا می ریسٹورنٹ میں مختلف مقطبا فکر کی شخصیات کو عشائیہ دیا اور خصوصی طور پر انھوں نے کہا
کہ ملک میں ھم سب کا مشترکہ ورثہ ھمارا اساسہ ھے اس کی حفاظت کی جانی چاہیے, سقافت سے سیاحت کو فروغ ملتا ھے اسطرح
کسیر تعداد میں زرمبادلہ کا ذریعہ بھی بنتا ھے اور بھائ چارے کو بھی فروغ ملتا ھے۔
مشہور زمانہ اداکار دلیپ کمار، راج کپور جنکی جائے پیدائش پاکستان ھے، اسکے علاوہ دیگر مقای اور انٹرنیشنل اداکار ھم سب کا اساسہ ھیں فنکاروں کی کوئی سرحد یا بارڈر نہیں ھوتا یہ سب کے لئے یکساں تفریح مہیا کرتے ھیں اس لئے ھم سب کا فرض ھے مقامی و انٹرنیشنل لیول پر سقافتی ورثہ کی حفاظت کریں خصوصا ” حکومت وقت کی ذمہ داری سب سے زیادہ بنتی ھے ، آخر میں انھوں نے سقافتی ورثہ کے لئیے انٹرنیشنل لیول پر فنڈ قائم کرنے کی تجویز دی اسطرح اندورن اور بیرون ممالک اس فنڈ میں اپنی اپنی استطاعت کے مطابق حصہ ڈال سکیں گے اسطرح ورثہ کو بہتر طریقے سے محفوظ کرنے میں آسانیاں پیدا ھونگی۔
آخر میں انھوں نے ملک کے لئے دوعاے خیر کی اور آئے ھوے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

اولڈھم کے ھنی ویل کمیونٹی سینٹر میں خواتین کےلئے نشہ آور اشیاء کے نقصانات اور اس سے نبٹنے بارے خصوصی ورکشاپ کا انعقا د

Next Post

لاہور ہائیکورٹ: عمران خان کی نااہلی کیخلاف درخواست لارجر بینچ کے سپرد

Related Posts
Total
0
Share