Reg: 12841587     

سنیئر صحافی چیف آپریٹنگ آفیسر آف انڈر گراؤنڈ نیوز چوہدری عارف پندھیر کے گھر چوری۔

بیورو رپورٹ مانچسٹر

انڈرگراونڈ نیوز کی پوری ٹیم سنیئر صحافی چیف آپریٹنگ آفیسر آف انڈر گراؤنڈ نیوز، صدر پاکستان پریس کلب آف برطانیہ، بیورو چیف روزنامہ نوائے وقت، رپورٹر سی 44 ٹی وی چینل (چوہدری عارف پندھیر ) کے ساتھ اظہار افسوس اور ھمدردی کرتے ہیں انکے گھر میں گذشتہ اتوار کو چوری ھوئی تھی۔ جس میں انکی قیمتی گاڑیوں کے علاؤہ نقدی و دیگر قیمتی سامان چرایا لیا گیا تھا۔
گریٹر مانچسٹر پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی تھی لیکن ابھی تک چوروں کو گرفتار نہیں کیا جا سکا۔
ہم انڈرگراونڈ نیوز گریٹر مانچسٹر پولیس سے مطالبہ کرتے ہیں کہ جلد از جلد چوروں کو گرفتار کرکے ان سے گاڑیاں اور لوٹا ھوا قیمتی سامان واپس کرایا جائے اور مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

اسلام آباد میدان جنگ بن گیا

Next Post

ایم پی ایز کو ترقیاتی فنڈز کی تقسیم سے متعلق از خود نوٹس کیس کی سماعت

Related Posts
Total
1
Share