Reg: 12841587     

الیکشن کمیشن نے این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن کو کالعدم قرار دےدیا

(اسلام آباد سے ھیڈ آف نیوز منتظر مہدی)

الیکشن کمیشن نے حکم دیا ہےکہ حلقے میں الیکشن کے لیے سازگار ماحول نہیں تھا جس کے بعد الیکشن کو کالعدم قرار دیا جاتا ہے۔

الیکشن کمیشن نے حلقے میں 18 مارچ کو دوبارہ پولنگ کا حکم دیا ہے ۔

چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ الیکشن میں جو امیدواروں کو ماحول دیا گیا وہ منصفانہ نہیں تھا، فری اور فیئر ماحول میں الیکشن کا انعقاد نہیں ہوسکا جس کی بنا پر اس الیکشن کو کالعدم قرار دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

کے پی ایل کے انعقاد سےمسلئہ کشمیر کو اجاگر کرنے میں مدد ملے گی,چیف ایگزیکٹو آفیسر, پاکستان کرکٹ بورڈ وسیم خان

Next Post

ڈسکہ الیکشن کوریج میں انڈر گراونڈ نیوز بازی لے گیا

Related Posts

بین الاقوامی صنعت کار اور سیاسی و سماجی شخصیت پاکستان مسلم لیگ نون عمان مسقط کے سنیئر نائب صدر مقصود احمد بٹ نے وفد کے ہمراہ براق سٹی ھاؤسنگ سوسائٹی کھاریاں پروجیکٹ کا ویزٹ کیا-

کھاریاں(تحصیل رپورٹر) پنجاب کی صف اول کی ھاؤسنگ سوسائٹیز میں اپنا مقام بنانے والی جدید ڈیزائن کیساتھ براق…
Read More
Total
0
Share