(اسلام آباد سے) بیورو چیف مقصود کھوکھر
19 فروری کو حلقہ این اے 75 کے ضمنی کی لمحہ با لمحہ کوریج کو جس طریقہ سے انڈر گراونڈ نیوز نے 19 فروری کو ہی پیش کیا پورے ملک کا مین میڈیا نے 20 فروری کو وہی حالات بیان کیئے لائیو ویڈیوز ہوں یا ریڈنگ نیوز انڈر گراونڈ نیوز نے حلقہ میں دھاندلی کی حقیقی تصویر سب سے پہلے عوام کو پیش کی اور آج الیکشن کمیشن نے جہاں مختلف نیوز ایجنسیوں کے ثبوتوں کو مد نظر رکھ کر الیکشن کلعدم قرار دیا اس میں انڈر گراونڈ نیوز کو بھی دیکھا گیا۔جس نے سچ کی آواز کو دیکھا کر مثبت رول ادا کیا۔ اس کاوش میں میں اپنے چینل کی تمام ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔