Reg: 12841587     

ائیرپورٹ سیکورٹی فورس کا دستہ یوم دفاع پاکستان پر پہلی پریڈ میں شرکت کیلئے تیار

(اسلام آباد سے ھیڈ آف نیوز منتظر مہدی)

اے ایس ایف کے جوان اور افسران پریڈ گراؤنڈ ،اسلام آباد میں ریہرسل میں مصروف ۔

اے ایس ایف کا 232 افسران،جوانوں اور خواتین پر مشتمل دستہ یوم دفاع کی پریڈ میں شریک ہوگا۔

یوم دفاع پاکستان پریڈ میں شامل دستے کی سلیکشن ملک بھر کے ایئرپورٹس کی گئی

مارچ یوم پاکستان ملکی دفاع کا اہم ترین دن ہے

اے ایس ایف ملکی ایئرپورٹ کی حفاظت کے لیے ہمہ وقت تیار ہے،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

سینیٹ نے خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے قرار داد کی متفقہ منظوری دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ خواتین کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے

Next Post

ٹیکس چھوٹ کو ختم کرنے کیلئے قانون کی منظوری دی گئی ہے۔ اسٹیٹ بنک کی خود مختاری بڑہانے کیلئے بھی قانون منظور کیا گیا ہے, وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ

Related Posts

برطانوی حکومت کے قرضے پچھلے 60 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکے ہیں، لز ٹرس کے استعفے کے بعد نئے برطانوی وزیراعظم کو تیزی سے گرتی معیشت اور ہوشربا قرضوں کے مسائل سے نمٹنا ہوگا۔

لندن (عارف چودھری) برطانیہ کے محکمہ شماریات کے مطابق ستمبر میں حکومت نے بےتحاشہ قرضے لیے جو 1963…
Read More
Total
1
Share