Reg: 12841587     

ڈاکٹرفیصل اکرام کے والدین کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی

(سیداظہرحسین بیوروچیف دبئی )

پاکستان ایسوسی ایشن دبئی کے صدر ڈاکٹر فیصل اکرام کے والدین کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کا اہتمام 12 مارچ بعد نماز جمعہ پاکستان ایجوکیشن اکیڈمی عودمیثا روڈ دبئی کی مسجد میں کیا گیا ہے ۔ ڈاکٹرفیصل اکرام کے والدین گزشتہ ماہ پاکستان میں مختصر علالت کے باعث انتقال کرگئے تھے۔ پہلے والد کا انتقال ہوا تھا جس کے لئے وہ پاکستان گئے تھے جہاں ایک ہفتے کے دوران والدہ بھی وفات پاگئیں۔ اللہ مرحومین کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے ۔ انڈرگراؤنڈ نیوز یوکے ان کےغم میں شریک ہے اور ڈاکٹرفیصل اکرام سے اظہارتعزیت کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

خوراک وپانی کی ہروقت دستیاببی مشن ، مریم المھیری

Next Post

امارات میں کورونا کیسز کی کھوج کیلئے سُونگھنے والے کُتوں کے یونٹس تشکیل

Related Posts

پاکستان مسلم لیگ ن کویت کے چیئرمین عرفان ناگرہ نے ماہرقانون برطانیہ بیرسٹر امجد ملک سے انکے چیمبر میں خصوصی ملاقات کی

راچڈیل (چوہدری عارف پندھیر) مسلم لیگ ن کویت کے چیئرمین عرفان ناگرہ نے چیف کوآرڈینیٹر انٹرنیشنل افئیرز اینڈ…
Read More
Total
17
Share