Reg: 12841587     

‏مولانا فضل الرحمٰن نے26 مارچ کے لانگ مارچ کو ملتوی کرنے کااعلان کردیا‏

(اسلام آباد سے ھیڈ آف نیوز منتظر مہدی)

9جماعتیں استعفوں کےحق میں تھیں،پیپلزپارٹی نےوقت مانگا،فضل الرحمٰن‏

26 مارچ کا لانگ مارچ پیپلزپارٹی کے جواب تک ملتوی تصور کیا جائے ،مولانا فضل الرحمٰن‏

جب تک پیپلزپارٹی واپس آکرہمیں جواب نہیں دیتی کوئی قیاس آرائی نہیں کرسکتی،مریم نواز‏

زرداری صاحب سےعرض کیاکہ میاں صاحب کی جدوجہداورقربانی ڈھکی چھپی نہیں،مریم نواز‏

سب سے سخت اورلمبی جیل میاں نوازشریف صاحب نے کاٹی ہے،مریم نواز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیف جسٹس بلاک پر حملہ میں وکلاء مس کنڈکٹ کا معاملہ

Next Post

انتخاب کرانے کیخلاف اپیل پر سماعت کے موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کی ہائی کورٹ اور الیکشن کمیشن کافیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد

Related Posts

بر طانیہ کی ممتاز صحافی اینکر مقدس مجید نےمحترمہ نینا رانیاں خان کےاعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد (GALA DINNER)مانچسٹر کے AL WALI ریسٹورینٹ میں کیا

مانچسٹر(عارف چودھری) سی ای او جی ایس ٹی وی اور بر طانیہ ممتاز صحافی اینکر مقدس مجید کی…
Read More
Total
0
Share