Reg: 12841587     

مہنگائی میں اضافہ عالمی منڈی میں قیمتیں بڑھنے سے ہوا: اسد عمر

مشال ارشد سیالکوٹ سے۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہےکہ مہنگائی میں اضافہ عالمی منڈی میں قیمتیں بڑھنے سے ہوا ہے
۔

ایف پی سی سی آئی میں خطاب کرتے ہوئے اسد عمر نےکہا کہ کراچی کے لیے بجلی، کے فور اور 300 ارب روپے کے سرکلر ریلوے منصوبے پر کام جاری ہے، 300 ارب روپے کی بھاری رقم کراچی سرکلر ریلوے کے لیے دی جائے گی جب کہ گرین لائن اگست میں کام شروع کردے گی۔
انہوں نے کہا کہ اسحاق ڈار کی روپے کی قدر کم کرنے کی پالیسی خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل نےکی، اسٹیٹ بینک کی جانب سے ایک ڈالر بھی خرچ کیے بغیر روپے کی قدر میں 16 روپے کا استحکام آیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پہلا ون ڈے :پاکستان نے جنوبی افریقہ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3وکٹوں سے ہرادیا

Next Post

ایک اور حوا کی بیٹی نام کا وکیل لیکن جاہل انسان نے جنت جیسی ماں کو سرعام گلی میں مکوں،تھپڑوں سے مار مار کر ظلم و تشدد کی انتہا کر دی ۔

Related Posts
Total
0
Share