Reg: 12841587     

این سی او سی کی ہدایت پر بینکوں کے اوقات تبدیل

مشال ارشد سی۔ایم۔انڈرگراونڈ نیوز

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی ہدایت پر بینکوں کے اوقات میں تبدیلی کردی گئی۔
این سی او سی کے کورونا کا پھیلاؤ روکنےکے فیصلے کے تحت بینکوں کے اوقات کار تبدیل کیے گئے ہیں۔
اسٹیٹ بینک کےمطابق پیر سے جمعرات بینکوں کے کاروباری اوقات صبح 9 سے ایک بجے تک ہوں گے جب کہ  بینکوں کے دفتری اوقات پیر سے جمعرات صبح 9 سے دوپہر 2 بجے تک ہوں گے۔
 بینکوں کی پبلک ڈیلنگ جمعہ کے روز صبح 9 سے دوپہر 12:30 بجے تک ہوگی اور  جمعے کو بینکوں کے دفتری اوقات صبح 9 سے ایک بجے تک ہوں گے۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا  ہےکہ نئے اوقات کار پر عملدرآمد آج سے شروع ہوگیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

بشریٰ انصاری کی بہن کے بعد والدہ بھی بیمار

Next Post

این اے 249 ضمنی الیکشن: فردوس نقوی اور بلال غفار کو فوری حلقے سے نکلنے کا حکم

Related Posts

وزیراعظم کل قوم سے خطاب کریں گے، کابینہ اجلاس میں کالعدم جماعت سے معاہدہ کے مندرجات نہیں رکھے گئے: وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری

اسلام آباد ( منتظر مہدی) حکومت نے انتخابی اصلاحات کے معاملہ پر اپنی اتحادی جماعتوں سے حمایت مانگی…
Read More
Total
0
Share