Reg: 12841587     

حکومت پاکستان کی خصوصی کاوشوں اور اقدامات کےنتیجے میں سنگل ڈوز کین سائینو ویکسین کی ایک لاکھ 20ہزار خوراکیں پاکستان پہنچیں۔

ہیڈ آف نیوز اسلام آباد منتظر مہدی

کورونا وباء سے نمٹنے کیلئے ملک بھر میں ویکسی نیشن کا سلسلہ جاری ہے۔حکومت پاکستان کی خصوصی کاوشوں اور اقدامات کےنتیجے میں سنگل ڈوز کین سائینو ویکسین کی ایک لاکھ 20ہزار خوراکیں پاکستان پہنچیں۔چین سے خصوصی طور پر پاکستان پہنچنے والی کین سائینو ویکسین حکومت پاکستان کی طرف سے خریدی گئی ہے۔ملک پہنچنے والی کین سائینو ویکسین کی پیکنگ اور فارمولیشن این آئی ایچ کے ذریعے پاکستان میں ہی ہو گی

۔چین سے پاکستان پہنچنے والی کین سائینو ویکسین کو قومی ادارہ صحت اور وزارت صحت کے حکام نے اسلام آباد انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر وصول کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ژوب:دہشت گرد حملے میں 4 ایف سی جوان شہید،6 زخمی

Next Post

امارات دنیا میں تیز ترین موبائل انٹرنیٹ رکھنے والا ملک

Related Posts
Total
0
Share