Reg: 12841587     

کونسلر شکیل احمد نے کنگز وے پارک سکول میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کر ریا

راچڈیل سے (عارف چودہری )

راچڈیل کے کونسلر شکیل احمد (بچوں کی خدمات اور تعلیم کے لئے کابینہ کا پورٹ فولیو ہولڈر)نے کنگز وے پارک سکول میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا -اس موقع پر بر طانوی ممبر پارلیمنٹ ٹونی لائیڈ اور مئیر راچڈیل عاصم چودھری اور دیگر بھی موجود تھے اس موقع پر مئیر راچڈیل عاصم رشید نے کہا کہ درخت لگانا اچھے ماحو ل کے لئے بہت ضروری ہے ممبر پارلیمنٹ ٹونی لائیڈ نے بھئ درختوں کو اچھے ماحول کیلئے مفید قرار دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں ہرقسم کی علاقائی تبدیلی کو روکے، مقررین کا مطالبہ

Next Post

بیرون ملک سے پڑھ کر آنے والا ائیر وناٹیکل انجینیئر جوس بیچنے لگا

Related Posts

پاکستان پیپلز پارٹی نارتھ ویسٹ خواتین ونگ کی صدر محترمہ رضیہ چودھری کی جانب سے صنم ریسٹورنٹ سٹاکپورٹ روڈ میں دختر پاکستان سابق وزیر اعظم پاکستان محترمہ بے نظیر بھٹو کی 68 سالگرہ کی پروقار تقریب منعقد ہوئ

مانچسٹر سے عارف چوہدری پاکستان پیپلز پارٹی نارتھ ویسٹ کی صدر ر ضیہ چودھری کی جانب سے سابق…
Read More
Total
0
Share