Reg: 12841587     

فیس ادا نہ کرنے پر اسکول انتظامیہ کا بچے کے سامنے والد پر تشدد

مشال ارشد سی ایم انڈرگراونڈ نیوز

کراچی میں ایک نجی اسکول کی انتظامیہ نے فیس ادا نہ کرنے پر بچے کے سامنے والد کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

متاثرہ شخص کا کہنا ہے کہ بیٹے کی فیس ادا نہ کرنے پر اسکول انتظامیہ نے مجھ پر تشدد کیا۔

بچے کے والد کی شکایت پر محکمہ تعلیم کی ٹیم اسکول کا دورہ کرنے پہنچی تو اسکول انتظامیہ نے محکمہ تعلیم کی ٹیم کو بھی اسکول میں داخل ہونے سے روک دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

مراکش کےسیاحتی ساحل سمندر پہ واقع شہر اگادیر میں پاکستانی لذیذ کھانوں سے دنیا بھر سے آنے والے سیاح خوب لطف اندوز ہوتے ہیں

Next Post

سعودی خواتین ملازمین کی اوسط ماہانہ تنخواہ میں مردوں کے مقابلے میں زیادہ اضافہ

Related Posts

برطانیہ کی ممتاز کاروباری سماجی شخصیت سردار آفتاب خان نے اولڈھم کے مقامی ہال میں پوٹھو ہاری محفل شعر خوانی کا انعقاد کیا

لندن -عارف چودھری برطانیہ کی ممتاز کاروباری سماجی شخصیت سردار آفتاب خان نے اولڈھم کے مقامی ہال میں…
Read More

پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی سے اہم تفصیلی ملاقات

(قراۃ العین عائشہ رپورٹر اسلام آباد) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی آزاد جموں و…
Read More
Total
0
Share